اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں 3کروڑ ویکسین لگا دی گئیں ہیں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر و سربراہ این سی او سی نے کہا ہے کہ پہلی ایک کروڑ ویکسین لگانے میں 113دن لگے ، دوسرے کروڑ میں 28اور تیسرے کروڑ میں صرف 16دن لگے ، کورونا ویکسین لگانے کی رفتار میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔
Pakistan has crossed 3 crore vaccinations. The first crore took 113 days. The second 28 days and the 3rd only 16 days. Pace has rapidly increased. All 6 days this week were a record. 9 lakh 34 thousand vaccinations yesterday . In last 6 days 5 million vaccinations were done.
— Asad Umar (@Asad_Umar) August 1, 2021
اسد عمر نے کہا کہ اس ہفتے کے تمام 6دن نیا ریکارڈ بنا ، گذشتہ روز 9لاکھ 34ہزار افراد کوویکسین لگائی گئی ،گذشتہ 6روز میں 50لاکھ ویکسین لگائی گئیں ۔
دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں کورونا سے مزید62فراد چل بسے ۔ ملک بھرمیں گزشتہ24گھنٹوں میں56ہزار965ٹیسٹ کئےگئے، ملک میں کوروناوائرس کےمثبت کیسزکی شرح8.82فیصدرہی ہے۔

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنےکے لیےتمام ادارے این ڈی ایم اے کے ساتھ ملکر مستقبل کیلئے پلان بنائیں،وزیراعظم
- 4 hours ago

حالیہ مون سون بارشوں سےملک میں اب تک کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ رپورٹ جاری
- 3 hours ago

چکوال اور جہلم میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث 10 گھنٹوں میں 400 ملی میٹر بارش، رین ایمرجنسی نانذ
- 6 hours ago

انصاف کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ انسانیت کا اجتماعی فرض ہے، چیف جسٹس
- 6 hours ago

قوال شیر میانداد آسٹریلیا کے تاریخی مقام فیڈریشن اسکوائر پر قوالی نائٹ میں پرفارم کریں گے
- 3 hours ago

جہلم : شدید بارشوں، دریاؤں میں طغیانی سے سیلابی صورتحال، پولیس کا کامیاب ریسکیو آپریشن
- 4 hours ago
بھارتی ریاست آسام میں آسمانی بجلی گرنے 19 افراد جاں بحق
- an hour ago

بہاولنگر : بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
- 7 hours ago

بلوچستان میں دہشتگردوں سےمقابلے کے دوران شہید ہونیوالے میجر رب نواز کی نماز جنازہ ادا
- 7 hours ago
خیبر پختونخوا اسمبلی: خواتین کی مخصوص نشست پر اے این پی نےٹاس جیت لیا
- an hour ago

اسحاق ڈار کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات کو برقرار رکھنے پر اتفاق
- 5 hours ago

کراچی: سی ٹی ڈی اور خفیہ ایجنسی کی مشترکہ کارروائی ، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک
- an hour ago