Advertisement
تفریح

پاکیزہ ڈرامہ مقبول، عوام کی بڑی تعدا د امڈ آئی،فیروزہ علی، قیصر پیا اور شاہد خان نے میدان مار لیا 

  اس سے قبل  سپر ہٹ فلم پاکیزہ نے بھی اپنے تئیں ریکارڈ بنائے لیکن یہ ڈرامہ لائیو اسٹیج کیا گیا جسے دیکھنے والوں نے بے حد پسند کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Mar 28th 2026, 8:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکیزہ ڈرامہ مقبول، عوام کی بڑی تعدا د امڈ آئی،فیروزہ علی، قیصر پیا اور شاہد خان نے میدان مار لیا 

لاہور( عبدالسلام علی ) محفل تھیٹر لاہور میں جاری ڈرامہ پاکیزہ دیکھنے والوں کو بھا گیا، ڈرامے میں جاندار اسکرپٹ، ڈائیلاگ ڈلیوری اور شاندار رقص نے چار چاند لگا دئیے، ڈرامے کو دیکھنے کیلئے عوام کی بڑی تعداد امڈ آئی۔

  اس سے قبل  سپر ہٹ فلم پاکیزہ نے بھی اپنے تئیں ریکارڈ بنائے لیکن یہ ڈرامہ لائیو اسٹیج کیا گیا جسے دیکھنے والوں نے بے حد پسند کیا۔

ڈرامہ پاکیزہ کی نمایاں کاسٹ میں اداکار شاہد خان، قیصر پیا، نازلی نور، نیسرہ نور، فیروزہ علی  اور دیگر شامل ہیں، جبکہ ڈرامے کے رائٹر ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک جبکہ پروڈیوسر سید محمد یوسف ہیں ۔

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 11 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 6 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 14 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی