معروف ہدایتکارہ سنگیتا کی عظمیٰ بخاری سے ملاقات ،انڈسٹری کیلئے حکومتی گرانٹ پرشکریہ ادا کیا
اسی سال میں میری فلم مکمل ہو گی جو بڑے بجٹ کی پنجابی فلم ہو گی ۔ اس فلم میں سٹار کاسٹ پردہ اسکرین پر دکھائی دے گی،اداکارہ سنگیتا


لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری سے معروف اداکارہ ہدایتکارہ سنگیتا نے ملاقات کی،، ہدایتکارہ سنگیتا نے فلم انڈسٹری کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے ملنے والی گرانٹ پر شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پرکہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشوں سے انڈسٹری کی بحالی کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں،، اس سے قبل ایسے اقدامات نہیں کیے گئے۔

ملاقات میں سیکرٹری ثقافت سید طاہر رضا ہمدانی بھی موجود تھے۔ واضح رہے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کے بعد پنجاب حکومت کی جانب سے فلم ڈائریکٹرز پروڈیوسرز میں فنڈز تقسیم کیے گئے۔
اس موقع پر ہدایتکارہ سنگیتا نے جی این این سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسی سال میں میری فلم مکمل ہو گی جو بڑے بجٹ کی پنجابی فلم ہو گی ۔ اس فلم میں سٹار کاسٹ پردہ اسکرین پر دکھائی دے گی۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 8 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 10 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 13 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 11 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 13 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 13 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago






