Advertisement
تفریح

گلوکارہ نصیبو لال  نغمہ نگار الطاف باجوہ مرحوم  کے اہل خانہ سے تعزیت کرنے ان گھر پہنچ گئیں

الطاف باجوہ نایاب ہیرا تھے،وہ فلم انڈسٹری کا سرمایہ تھے،الطاف باجوہ نے میرا بڑا ساتھ دیا اور خیال رکھا۔ان کے جانے سے  میری تو دنیا ہی اجڑ گئی،نصیبو لال

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Mar 30th 2026, 5:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گلوکارہ نصیبو لال  نغمہ نگار الطاف باجوہ مرحوم  کے اہل خانہ سے تعزیت کرنے ان گھر پہنچ گئیں

لاہور:گلوکارہ نصیبو لال  نغمہ نگار الطاف باجوہ مرحوم  کے اہل خانہ سے تعزیت کرنے ان گھر پہنچ گئیں۔

نصیبو لال اور ان کے شوہر نوید حسین نے الطاف باجوہ کے بیٹے گل باز سے اظہار تعزیت کیا اور الطاف باجوہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر نصیبو لال الطاف باجوہ کو یاد کرکے پھوٹ پھوٹ  کر روتی رہیں۔ گلوکارہ نصیبو لال نے کہا کہ الطاف باجوہ میرے بھائی تھے۔ان کے انتقال سے میرا اور  فلم انڈسٹری کا بڑا نقصان ہوا ہے۔

نصبو لال نے مزید کہا کہ الطاف باجوہ نایاب ہیرا تھے،وہ فلم انڈسٹری کا سرمایہ تھے،الطاف باجوہ نے میرا بڑا ساتھ دیا اور خیال رکھا۔ان کے جانے سے  میری تو دنیا ہی اجڑ گئی۔ اللہ تعالیٰ ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے آمین ۔

خیال رہے کہ معروف نغمہ نگار الطاف باجوہ مرحوم کے دسواں کا ختم پانچ اپریل کو ان کی رہائش گاہ پر ہوگا جس میں علاقہ مکین اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات شریک ہونگی۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 12 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 9 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 10 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 12 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 12 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
Advertisement