نوجوان میں منکی پاکس کی تمام علامات موجود ہیں،تاہم نوجوان کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ہے،ڈاکٹر عبد الواحد

شائع شدہ 5 months ago پر Apr 9th 2026, 5:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:شہر قائد میں منکی پاکس وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ایم ایس سندھ انفیکسشز ڈیزیز اسپتال ڈاکٹر عبدالواحد راجپوت کے مطابق 22 سالہ نوجوان میں منکی پاکس کی تشخیص ہوئی ہے۔
اس حوالے سے ڈاکٹر عبدالواحد راجپوت کا کہنا ہےکہ نوجوان میں منکی پاکس کی تمام علامات موجود ہیں،تاہم نوجوان کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ہے۔
حکام کے مطابق وائرس کا شکار ہونے والے نوجوان کا تعلق کراچی کے علاقے بفرزون سے ہے۔
ایم ایس سندھ انفیکسشز ڈیزیز اسپتال کے مطابق رواں سال کا پہلا کیس جنوری میں رپورٹ ہوا تھااوریہ دوسرا کیس ہے۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 6 minutes ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 10 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 9 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 9 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 4 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 11 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





