پنجاب آرٹس کونسل کا ثقافتی اقدام، 21 اپریل کو باغِ جناح میں فیملی اسٹیج ڈرامہ پیش ہوگا
نامور ڈرامہ ڈائریکٹر و رائیٹر گوشی خان کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں، گوشی خان اس سے پہلے بھی بہت خوبصورت فیملی کھیل پیش کر چکے ہیں،ڈائریکٹرمحبوب عالم

.jpeg&w=3840&q=75)
پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام 21 اپریل کو باغ جناح اوپن ائیر تھیٹر میں علامہ اقبال ڈے کے حوالے سے فیملی اور اصلاحی ڈرامہ پیش کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل محبوب عالم چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق اور وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری کی ہدایات کے مطابق پکار نے ہمیشہ کلچر اور روایات کے فروغ کے لیے کام کیا ہے اسی حوالے سے اکیس اپریل کو باغ جناح میں ایک فیملی کھیل پیش کیا جائے گا۔
میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے نامور ڈرامہ ڈائریکٹر و رائیٹر گوشی خان کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں، گوشی خان اس سے پہلے بھی بہت خوبصورت فیملی کھیل پیش کر چکے ہیں۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 2 دن قبل

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- ایک دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 گھنٹے قبل

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- 21 گھنٹے قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 2 دن قبل
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 2 دن قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 2 دن قبل

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- ایک دن قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 2 دن قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 2 دن قبل





