نامور شاعر ایس ایم صادق کو گراں قدر ادبی خدمات پر صدارتی اعزاز سے نواز دیا گیا
ایس ایم صادق نے اپنے پچاس سالہ فنی کیرئیر میں ستر ہزار سے زائد گیت،قوالیاں اور نعتیہ کلام لکھے ہیں، ان کی شاعری کو پاکستان اور ہمسایہ ملک کے گلوکاروں نے بھی گایا ہے


ملک کے نامور شاعر ایس ایم صادق کو ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس لاہور میں سرکاری تقریب میں سول اعزازات دینے کی تقریب منعقد کی گئی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے شاعر ایس ایم صادق کو ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا ۔
شاعر ایس ایم صادق نے اپنے پچاس سالہ فنی کیرئیر میں ستر ہزار سے زائد گیت، قوالیاں اور نعتیہ کلام لکھے ہیں۔ان کی شاعری کو پاکستان اور ہمسایہ ملک کے گلوکاروں نے بھی گایا ہے۔
ایس ایم صادق کو شوبز حلقوں کی جانب سے یہ اعزاز ملنے پر مبارکباد دی جارہی ہیں۔فوک گلوکار عارف لوہار نے ایس ایم صادق کو اعزاز ملنے پر پھول پیش کئے اور مبارک باد دی۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل







