علاقائی

مرتضی وہاب کو ایڈ منسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا

کراچی : سندھ حکومت کی جانب سے مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 6th 2021, 4:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مرتضی وہاب کو ایڈ منسٹریٹر کراچی  مقرر کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی  لگا دیا ہے،بلاول بھٹو کی خواہش پر مرتضی وہاب کو کراچی کا ایڈمنسٹریٹر بنایا گیا ہے، مرتضی وہاب کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن  تھوڑی دیر میں جاری کردیا جائے گا۔

مرتضی وہاب وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ  کے مشیر کی بھی ذمہ داریاں ادا کرینگے۔

خیال رہے کہ  17 جولائی 2021 کو  سندھ کابینہ نے مرتضیٰ وہاب کوایڈمنسٹریٹرکراچی تعینات کرنےکی منظوری دی تھی۔