Advertisement
پاکستان

صرف ویکسینیٹڈ شہری ریلوے پر سفر کر سکیں گے : این سی او سی

اسلام آباد: این سی او سی کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر 2021 سے صرف ویکسینیٹڈ شہری ریلوے پر سفر کر سکیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 10th 2021, 8:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
صرف ویکسینیٹڈ شہری ریلوے پر سفر کر سکیں گے : این سی او سی

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت  ہوا جس میں ملک اور خاص کر راولپنڈی اور پشاور میں کورونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ پر اظہارِ تشویش کیا گیا۔

اجلاس میں محرم الحرام کی آمد کے پیشِ نظر کیے جانے والے اقدامات پر غور کیا گیا ،  دوسری ڈوز بروقت لگوانے کے لیے اقدامات اُٹھائے جانے پر بھی زور دیا گیا۔

Advertisement
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • ایک دن قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 دن قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 4 گھنٹے قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • ایک دن قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement