Advertisement
پاکستان

وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی لاہور میں ملاقات

لاہور: وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چودھری سرور کی ملاقات دونوں رہنماؤں کے درمیان پنجاب کی مجموعی صورتحال پر گفتگو۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 10th 2021, 8:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم  سے گورنر پنجاب کی لاہور میں ملاقات

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے وزیراعظم کو کشمیر الیکشن میں بڑی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے ۔

گورنرنےوزیراعظم کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حکومت پراعتماد بارے آگاہ بھی کیاہے،جبکہ جلد متوقع اوورسیز کنونشن میں بیرون ملک مقیم پاکستانی بھرپور شرکت کریں گے ۔

چودھری سرور نے کہا کہ اوورسیزپاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی بھی رکھتی ہے،گورنرنے وزیراعظم کواقلیتوں کے تحفظ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

گورنر پنجاب نےبھونگ میں جاری مندر کی بحالی کے کام پر پیشرفت سے بھی آگاہ کیا ہے۔

Advertisement
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 5 گھنٹے قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 4 گھنٹے قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 دن قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement