کراچی : مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی پروڈکشن میں بننے والی ویب سیریز" بارہواں کھلاڑی " کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 16th 2021, 2:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان کی پروڈکشن میں بننے والی ویب سیریز " بارہواں کھلاڑی" کا ٹیزر جاری، ٹیزر میں ایک کھلاڑی کو بیٹھے ہوئے دکھایا گیا۔ کھلاڑی کی شرٹ پہ اس کا نام اکبر لکھا ہوا ہے۔
View this post on Instagram
معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے سوشل میڈیا پر ٹیزر اپلوڈ کیا ، اداکارہ نے کیپشن میں جلد آ رہا ہےلکھا۔بارہواں کھلاڑی میں علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر اور شاہ ویر جعفری اس ویب سیریز کا حصہ ہوں گے۔
رواں ماہ معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اداکاری کے بعد اب پروڈکشن میں بھی انٹری دے دی، ماہرہ خان نے اپنے معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام کے ذریعہ مداحوں کو خوشخبری دی اور اپنی پروڈکشن "سول فرائے فلمز" سے متعلق پوسٹ شیئرکی تھی ۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 20 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 16 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




