اسلام آباد : ملک میں ویکسی نیشن کی رفتار کو تیز کرنے کیلئے این سی او سی کی جانب سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا ۔


جی این این کے مطابق یشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کوروناکے پھیلاؤ کے پیش نظر کورونا ویکسی نیشن مہم تیز کرنے کے لئے اہم فیصلے کرلیے۔نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سنٹر اجلاس میں ویکسین کی تمام اقسام میں پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ 42 دن سے کم کر کے 28 دن کر دیا گیا ہے ۔یہ فیصلہ وزارت صحت اور طبی ما ہر ین کی مشاورت کے بعد کیا گیا۔ اجلاس میں 10 ستمبر کے بعد ہوائی سفر کیلئے مکمل ویکسینیشن لازمی قراردے دی گئی ۔10 ستمبر کے بعد ویکسینیشن کا جزوی سرٹیفیکیٹ کارآمد نہیں ھو گا۔اس حوالے سے وفاق کی تمام اکائیوں کو آگاہ کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید81فراد چل بسے ۔ ملک میں اموات کی مجموعی تعداد24ہزار085ہوگئی ہے،جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 10لاکھ80ہزار360ہوگئی ہے ۔

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- 27 minutes ago

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 3 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 3 hours ago

بٹگرام، اسکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں بچوں سمیت 7افراد زخمی
- 7 hours ago

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کر دیا
- 4 hours ago

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دےدیا
- 6 hours ago
لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا
- 4 hours ago

پی ایس ایل 10 : فائنل سمیت تمام میچز کا شیڈول آگیا
- 3 hours ago

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 2 hours ago

پاک بھارت کشیدگی : پاکستان نے دنیا کو دکھا دیا کہ وہ دشمن کو جواب دینا جانتا ہے ، وزیر اعظم
- 5 hours ago

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور ہو گا : اسحاق ڈار
- 4 hours ago

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 2 hours ago