کابل : افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد بھارت نے اکبل میںا پنا سفارتخانہ خالی کرنے اور سفیر سمتی عملے کو واپس بلانے کا اعلان کردیا ۔


بھارتی طیارہ ایک سو بیس افراد کو لے کر کابل سے نئی دہلی روانہ ہوگیا ہے ، بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق افغانستان کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہےہیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا سی 17 طیارہ کابل ائیر پورٹ سے 120 بھارتی شہریوں کو لے کر دہلی روانہ ہوگیا ، طیارہ امریکی افواج کی طرف سے فراہم کردہ سیکیورٹی کے حصار میں بھارتی شہریوں کو لیرک کابل ائیر پورٹ سے روانہ ہوگیا ۔
بھارتی شہری افغانستان کے مختلف حصوں میں پھنسے ہوئے تھے اور انہیں کابل ائیر پورٹ پر لایا گیا تھا۔ بھارتی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر افغانستان میں پھنسے بھارتی شہریوں کی واپسی کے لیے الیکٹرانک ویزا متعارف کرا رہا ہے جس سے ویزا درخواستوں میں تیزی آئے گی ۔

کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے
- 6 گھنٹے قبل
کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی کے قافلے کےقریب دھماکا
- ایک گھنٹہ قبل

واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ
- 4 گھنٹے قبل
سعودی عرب کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم
- ایک گھنٹہ قبل

دی سمپسنزکارٹون کے رائٹر، اسٹیو پیپون 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 3 گھنٹے قبل

گوگل کے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن کی خصوصیات
- 4 گھنٹے قبل

یونان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،جھٹکے ترکیے کے مغربی علاقوں تک محسوس کیے گئے
- 5 گھنٹے قبل

اچھے اور برے وقت میں ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، ترک صدر
- 6 گھنٹے قبل

بی جے پی وزیر نے بھارتی فوجی مسلم افسر کرنل صوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن قرار دے دیا
- 38 منٹ قبل
پی سی بی نے راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جانے والےمیچز کی ٹکٹس کی تفصیلات جاری کر دیں
- 4 منٹ قبل

پاک بھارت کشیدگی میں حملوں کے دوران زخمی ہونے والے دو پاکستانی زخمی فوجی شہید ، آئی ایس پی آر
- 10 منٹ قبل

سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، ورلڈ بینک
- ایک گھنٹہ قبل