Advertisement
پاکستان

نیب کالیگی رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس تیار

لاہور: قومی احتساب بیورو نے پاکسان مسلم لیگ ن کےرہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کے خلاف اثاثہ جات کا ریفرنس تیار کرلیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 2 2021، 12:09 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیب کالیگی رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس تیار

ذرائع کے مطابق راناثناءاللہ کے خلاف ریفرنس منظوری کے لئے چیئرمین نیب کو بھجواد یا گیا،چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا جائے گا۔

 ریفرنس کے متن کےمطابق رانا ثناء اللہ نے 19کروڑ روپے سے زائد اثاثے بنائے،رانا ثناء اللہ کے اثاثے ان کی آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے۔

 

 

Advertisement
Advertisement