اسلام آباد: صدرمملکت عارف علوی نے الیکشن ترمیم آرڈیننس 2021 پردستخط کر دیے،آرڈیننس کی مدد سے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 72 میں ترمیم کی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 2nd 2021, 1:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق منتخب ارکان کواجلاس کی پہلی نشست کے 60 دن کے اندر حلف اٹھانا ہوگا،ارکان کوآرڈیننس کے اطلاق کے 40 دن کے اندر حلف اٹھانا ہوگا،منتخب ارکان کی نشست وقت پرحلف نہ اٹھانے کی صورت میں خالی ہوجائےگی۔
صدر عارف علوی نےپاکستان کونسل آف ریسرچ برائے آبی وسائل ترمیمی آرڈیننس 2021 بھی جاری کر دیا،پاکستان کونسل آف ریسرچ برائے آبی وسائل ، ایکٹ 2007 ء کے سیکشن 16 میں ترمیم کی گئی۔
کونسل کو ادارے کی بہتر کارکردگی اور فرائض کی انجام دہی کیلئے ملازمین کی تعیناتی کا اختیار ہوگا،کونسل کو کنٹریکٹ پر مشیر اور ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا بھی اختیار ہوگا۔
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 11 hours ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 7 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 11 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 hours ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



