کابل: طالبان نے افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ میچ کھیلنے کی اجازت دے دی، ٹیسٹ میچ کی میزبانی آسٹریلیا کرےگا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 2nd 2021, 1:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی ٹیم آسٹریلیا بھیجنے کی منظوری مل گئی ہے،طالبان کے اقتدار میں آنے کےبعدافغان کرکٹ ٹیم کوپہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کی منظوری ملی ہے۔
افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان اولین ٹیسٹ میچ گذشتہ برس 27 نومبر سے یکم دسمبر تک کھیلا جانا تھا تاہم کووڈ 19 کی وجہ سے اسے ملتوی کردیا گیا تھا۔
آسٹریلیا کے دورے سے قبل افغان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی شرکت کرے گی جو متحدہ عرب امارات میں 17 اکتوبر سے 15 نومبر 2021 تک شیڈول ہے۔
پاک-سعودیہ مشترکہ فوجی مشقیں ’البطار II‘ اختتام پذیر
- ایک دن قبل

یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کررہا، وزارتِ داخلہ کی تصدیق
- 2 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ، صدر، وزیراعظم کی مبارکباد
- 2 دن قبل

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کا الوداعی خطاب، افواج کی ہم آہنگی اور مشترکہ حکمت عملی پر زور
- 2 گھنٹے قبل
گنی بساؤ: صدرمعزول، فوج نے اقتدار سنبھال لیا
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان اورخلیج تعاون کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ جلد طے پا جائے گا،وزیراعظم
- 2 گھنٹے قبل

سہ ملکی سریز:سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف
- 2 گھنٹے قبل

نامورگلوکار ساحر علی بگا کا نیا ویڈیو سونگ مستانی ریلیز کے لئے تیار
- 2 گھنٹے قبل

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کا بھاؤ کیا رہا؟
- 2 گھنٹے قبل
سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے اعزاز میں خصوصی الوداعی تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل
روس یوکرین جنگ سے کامیابی کے ساتھ نہیں نکل سکتا، جرمنی
- ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کے درمیان دو طرفہ تجارت کو تین سالوں کے اندر 1 بلین امریکی ڈالر تک لے جایا جائے گا، شہباز
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









