لاہور: آئی جی پنجاب انعام غنی نےعہدہ چھوڑنے سے قبل 12 انسپکٹرز کو ترقی دے دی۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر ستمبر 8 2021، 3:48 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ترقی پانے والوں میں پنجاب بھر کے 12 انسپکٹرز شامل ہیں،ترقی پانے والوں میں علی عباس،محمد رضوان،محمد انور شامل ہیں۔
غلام شبیر،ذوالفقار علی،محمد نواز ،مختار احمد،تسنیم اختر،محمد نذیر کی ڈی ایس پی غلام فرید،احمد یار،ظفر اقبال کی بھی ڈی ایس پی کےعہدے پر ترقی ہوئی ہے۔

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 5 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 6 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 5 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 5 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 3 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 5 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 6 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






