Advertisement

نیوزی لینڈ کی ٹیم کل 18 سال بعد پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد : نیوزی لینڈ کی ٹیم کل چارٹرڈ فلائیٹ کے ذریعے ڈھاکا سے اسلام آباد پہنچیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 11th 2021, 12:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیوزی لینڈ کی ٹیم کل 18 سال بعد پاکستان پہنچے گی

تفصیلات کے مطا بق  نیوزی لینڈ کی ٹیم کل 18 سال بعد پاکستان پہنچے گی۔ کیویز بنگلہ دیش سے چارٹرڈ فلائیٹ کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گے۔ پاکستانی ٹیم کے شائقین بھی نیوزی لینڈ کی آمد سے پہلے پرجوش ہیں۔

کیویز کی 11 ستمبر کو ہوٹل میں کورونا ٹیسٹنگ ہوگی اور 1 دن ہوٹل میں قرنطینہ کرنے بعد 13 ستمبر سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔قومی ٹیم آج سے راولپنڈی سٹیڈیم میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

خیال رہے کہ  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

گزشتہ روز پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا تھا،علیم ڈار اور احسن رضا نیوزی لینڈ سیریز میں امپائرنگ کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔ آصف یعقوب، فیصل آفریدی،  راشد ریاض اور شوزب رضا بھی امپائرنگ کےفرائض انجام دیں گے۔

رواں ماہ یکم ستمبر کو پی سی بی نے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کیا تھا،اعلان کردہ اسکواڈ میں بابراعظم (کپتان)، شاداب خان(نائب کپتان) ،عبداللہ شفیق اور   امام الحق شامل ہیں  ،حارث رؤف، حسن علی،  فخر زمان، فہیم اشرف ، خوشدل شاہ،  افتخار احمد، محمد رضوان (وکٹ کیپر) ، محمد حارث(وکٹ کیپر)،  محمد حسنین، محمد نواز،محمد وسیم جونیئر ،  سعود شکیل ، شاہین شاہ آفریدی، شاہنواز دھانی ،  عثمان قادر اور زاہد محمود  شامل ہیں۔

Advertisement
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 16 گھنٹے قبل
فیض حمید کا کورٹ ماشل قانونی اور عدالتی عمل ہے،اس پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں،آئی ایس پی آر

فیض حمید کا کورٹ ماشل قانونی اور عدالتی عمل ہے،اس پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں،آئی ایس پی آر

  • 14 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ، صدر، وزیراعظم کی مبارکباد

پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ، صدر، وزیراعظم کی مبارکباد

  • 10 گھنٹے قبل
پہلگام واقعہ کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

پہلگام واقعہ کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

  • 15 گھنٹے قبل
 9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں توسیع

 9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں توسیع

  • 15 گھنٹے قبل
27 ویں ترمیم میں ہمیں نظر انداز کیا گیااسے مسترد کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان 

27 ویں ترمیم میں ہمیں نظر انداز کیا گیااسے مسترد کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان 

  • 15 گھنٹے قبل
ملک بھر میں خسرہ،روبیلا اور پولیو سے بچاؤ کی قومی ویکسی نیشن مہم جاری

ملک بھر میں خسرہ،روبیلا اور پولیو سے بچاؤ کی قومی ویکسی نیشن مہم جاری

  • 13 گھنٹے قبل
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے الوداعی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے الوداعی ملاقات

  • 13 گھنٹے قبل
سیکیورٹی خدشات کے باعث اسرائیلی وزیراعظم نے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا

سیکیورٹی خدشات کے باعث اسرائیلی وزیراعظم نے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا

  • 15 گھنٹے قبل
کون سا صارف کس ملک سے اکاؤنٹ چلا رہا ہےِ؟ ایکس کے نئے فیچر سےمعلوم کرنا آسان ہوگیا

کون سا صارف کس ملک سے اکاؤنٹ چلا رہا ہےِ؟ ایکس کے نئے فیچر سےمعلوم کرنا آسان ہوگیا

  • 15 گھنٹے قبل
 انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف: الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی سہیل آفریدی کیخلاف فیصلہ محفوظ کر لیا

 انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف: الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی سہیل آفریدی کیخلاف فیصلہ محفوظ کر لیا

  • 16 گھنٹے قبل
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، پاک بھارت ٹاکرا کب ہو گا؟

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، پاک بھارت ٹاکرا کب ہو گا؟

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement