لاہور:کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کی تیاریاں مکمل، کل ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابی دنگل سجے گا۔


تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی42 کنٹونمنٹ کے 219 وارڈز کیلئے انتخابی سامان کی ترسیل کردی گئی ہے۔
مجموعی طور پر 1 ہزار 559 امیدوار میدان میں ہیں219 وارڈز کیلئے 1644 پولنگ اسٹیشنز ،5080 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں 21 لاکھ 97 ہزار 741 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گےمرد ووٹرز کی تعداد 11 لاکھ 54 ہزار 551 ہے10لاکھ 43 ہزار 190 خواتین اپنا ووٹ کاسٹ کریں گی۔
انتہائی حساس پولنگ سٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمروں کو نصب کیا گیا ہے، سیکورٹی کے لئے پولیس کے ساتھ رینجرز اہلکار پولنگ سٹیشن کی حدود کے باہر موجود ہونگے.
صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی، جبکہ میڈیا پولنگ ختم ہونے کے ایک گھنٹہ بعد غیر حتمی غیر سرکاری نتجیہ نشر کرسکتا ہے۔
الیکشن کمیشن انتخابات کی موثر نگرانی کے لئے سیکرٹریٹ میں کمپلینٹ سنٹر قائم کر دیا،انتخابات کے حوالے سے کسی قسم کی شکایات 051-9204402 اور 9204403 پر درج کروائی جاسکتی ہے۔

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 2.78 روپے مہنگا
- 4 گھنٹے قبل

دبئی میں پاک-بھارت دوستی، بھارتی شائقین کی اپنی ٹیم کے رویے پر تنقید
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا دوحہ اجلاس سے خطاب: اسرائیل کو جنگی جرائم پر ہر حال میں جواب دہ ہونا ہوگا
- 8 گھنٹے قبل

بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات، تعلقات میں بہتری کی امید
- 9 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
عرب-اسلامی ہنگامی اجلاس: اسرائیلی حملے کی مذمت، معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے کی تجویز
- 8 گھنٹے قبل

قادرپور گیس فیلڈ کے 10 کنوؤں سے گیس کی سپلائی بند، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
- 10 گھنٹے قبل

یہودی ہونے کے ناطے فلسطین کے حق میں بولنا میری ذمہ داری ہے ، ہنا آئنبنڈر
- 10 گھنٹے قبل

امریکا ، چین مذاکرات میں پیشرفت ، ٹک ٹاک سمیت متعدد تجارتی معاملات پر آمادگی
- 6 گھنٹے قبل

ایشیا کپ: سری لنکا کا ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 9 گھنٹے قبل

لندن: ٹرمپ کے دوسرے اسٹیٹ وزٹ کے دوران ٹیکنالوجی اور جوہری توانائی معاہدوں کا اعلان متوقع
- 8 گھنٹے قبل

گریٹر اسرائیل کا منصوبہ عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے ، امیر قطر
- 9 گھنٹے قبل

شرح سود برقرار رکھنا ٹیکس دہندگان پر مہنگا بوجھ ہے: گوہر اعجاز
- 4 گھنٹے قبل