اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ جمہوری نظام میں ہرشخص کوجواب دیناہوگا ،ہرنظام میں بہتری کی گنجائش ہوتی ہے،ملک میں جمہوریت کےفروغ کیلئےمزیداقدامات کرناہوں گے۔


تفصیلات کے مطابق اسد عمر کا کہنا ہے کہ صحافت کےبغیرجمہوریت نہیں چل سکتی،روزانہ کی بنیادپرجھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں،جمہوریت کےفروغ کیلئےمیڈیاکوکرداراداکرناہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ جھوٹی خبر کو روکنا بھی اتھارٹی کی ذمہ دادی ہے ،ریگولیٹری ادارہ نہ ہو تو تمام ادارے اپنے فیصلے خود کریں گے،میڈیا کے اسٹیک ہولڈرز اور مالکان سے میڈیا کے مسئلے پر بات ہونی چاہیے۔
انہوں نے کہا ہے کہ پارلیمان کو ذاتی مفاد کیلئے استعمال کرنا جمہوریت نہیں ،آزاد صحافت کے بغیر جمہوریت نہیں ہوسکتی ، کسی کےپاس اختیار نہیں ہونا چاہیے کہ وہ صحافی کو سچ بولنے سے روکے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمان میں قانون سازی پرسوال کرنا یہ اپوزیشن کا کام ہے ، این آر او دو گے تو قانون سازی ہوگی ورنہ نہیں، یہ جمہوریت نہیں ہے۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 6 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 32 منٹ قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 44 منٹ قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل





