لاہور: نیشنل ٹی 20 کپ میں سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کو3 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔


تفصیلات کے مطابق پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں بلوچستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے تھے، عبداللہ شفیق نے60،عمادبٹ نے43رنزاسکورکیے تھے۔
کپتان امام الحق نے 6 رنز بنائے جبکہ حارث سہیل نے 14 گیندوں پر 8 رنز بنائے سہیل اختر 11 گیندو پر 9 سکور کیے ہیں۔
سینٹرل پنجاب کے ثمین گل نے3،محمد فیضان نے2کھلاڑیوں کوپویلین روانہ کیا،قاسم اکرم اور احمد آصف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
حدف کا تعاقب کرتے ہوئے سینٹرل پنجاب نے 3 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی ہے ۔
میچ کے ہیرو سینٹرل پنجاب کے آل راؤنڈر وہاب ریاض رہے، جنہوں نے میچ کا نقشہ پلٹا انہوں نے 9 گیندوں پر برق رفتار 28 رنز بناکر اپنی ٹیم کو فتح دلائی ہے۔
سینٹرل پنجاب کے اوپنرمحمد اخلاق نے 32،فہیم اشرف نے 27 اور حسین طلعت نے 20 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ہے۔
سینٹرل پنجاب کی ٹیم نے بلوچستان کی جانب سے دیا گیا ہدف 19 ویں اوور میں پورا کرلیا۔

پاکستان کی اسرائیلی منصوبوں کو روکنے کیلئے عرب اسلامی ٹاسک فورس قائم کرنے کی تجویز
- 4 گھنٹے قبل

سیلاب سے پنجاب کی معیشت کو 500 ارب کا نقصان جبکہ لاکھوں ایکڑ اراضی تباہ ہو گئی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
- 13 منٹ قبل

بھارتی ٹیم اور میچ ریفری کا نامناسب رویہ، پاکستان ٹیم منیجر نے باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا
- 3 گھنٹے قبل

قطر امریکا کا قریبی اتحادی ہے ، اسرائیل کواس حوالے سے بہت محتاط رویہ اختیار کرنا ہوگا، امریکی صدر
- 4 گھنٹے قبل

اسٹار لنک کو ایک بار پھر مشکلات کاسامنا، انٹرنیٹ سروس متاثر
- 5 منٹ قبل

دریائے سندھ میں گڈو ،سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضافے کا سلسلہ جاری
- 3 گھنٹے قبل

موجودہ حکومت کی جانب سے پہلے 16 مہینوں میں لیے جانے والے قرضوں کی تفصیلات
- 2 گھنٹے قبل

سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کا چھوٹا بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
- ایک گھنٹہ قبل
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کے لیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل

ایران کا مسلمان ممالک سے اسرائیل کے خلاف مشترکہ آپریشن روم بنانے کا مطالبہ
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹاکرا: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست
- 13 گھنٹے قبل

گوگل جیمینی’ ’ نینو بنانا ایپ‘‘ کی سوشل میڈیا پر دھوم
- 3 گھنٹے قبل