Advertisement

نیشنل ٹی 20 کپ : سیمی فائنل میں دو میچزآج ہوں گے

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دونوں سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 12th 2021, 3:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیشنل ٹی 20 کپ : سیمی فائنل میں دو میچزآج ہوں گے

تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی 20 کپ کے  پہلے سیمی فائنل میں خیبرپختونخوا کا مقابلہ ناردرن سے ہوگا  جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں سندھ اور سینٹرل پنجاب کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ خیبرپختونخوا اور ناردرن کا مقابلہ دوپہر 3 بجےشروع ہوگا جبکہ سندھ اور سینٹرل پنجاب کا میچ شام 7:30 بجے کھیلا جائے گا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ : بس کی رکشے کو ٹکر، رکشہ ڈرائیور سمیت 4 طلبہ جاں بحق

قومی ٹی20 کپ میں سیمی فائنل کیلئے  کوالیفائی کرنے والی چاروں ٹیموں نے 10،10 میچز کھیلے ہیں  اور 6،6 میں کامیابی حاصل کی  ہے ۔  پوائنٹ ٹیبل میں خیبرپختونخوا پہلے، سینٹرل پنجاب دوسرے، سندھ تیسرے اور ناردرن چوتھے نمبر پر براجمان ہے جبکہ ساؤتھ پنجاب 5ویں اور بلوچستان چھٹے نمبر پر  موجود ہے ۔

رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد انتقال کر گئے

Advertisement
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 19 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • ایک دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 19 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • ایک دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • ایک دن قبل
Advertisement