محبوبہ مفتی نے الزام عائد کیا تھا کہ آریان کو مسلمان ہونے کی وجہ سے ان مسائل سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔


سری نگر: جموں و کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ اور پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی ( پی ڈی پی ) کی صدر محبوبہ مفتی کو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور ان کےبیٹے آریان کے حق میں بیان دینا مہنگا پڑگیا ۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق محبوبہ مفتی کے خلاف دہلی کے ایک وکیل کی جانب سے شکایت درج کرائی گئی ہے جس میں آریان کی گرفتاری سے متعلق محبوبہ مفتی کے بیان کو نامناسب قرار دیا گیا ہے ۔
وکیل نے پولیس سے مطالبہ کیا کہ سابق وزیراعلیٰ کیخلاف فوری طور پر ایف آئی آر درج کی جائے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز محبوبہ مفتی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ ایجنسیاں اہم معاملات کو نظر انداز کرکے آریان کو نشانہ بنارہی ہیں۔
محبوبہ مفتی نے الزام عائد کیا تھا کہ آریان کو مسلمان ہونے کی وجہ سے ان مسائل سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔ شاہ رخ خان کا بیٹا آریان منشیات کی خریدوفروخت اور استعمال کرنے کے الزام میں عدالتی تحویل میں ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا
- 26 minutes ago

پاکستان میں 4 جی کوریج خطے میں سب سے کم اور 5 جی کے لیے تیاری ناکافی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
- 5 hours ago

بانی پی ٹی آئی کی سہولیات سے متعلق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا اہم بیان سامنے آ گیا
- 32 minutes ago

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف مزید کارروائی روک دی
- 2 minutes ago

برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پیشہ ور افراد کے لیے ای ویزا کی نئی سہولت کا آغاز کردیا
- 5 hours ago

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا
- 2 hours ago

نیتن یاہو کی حکومت سنگین سیاسی بحران کا شکار، اتحادی جماعت نےعلیحدگی اختیار کر لی
- 4 hours ago

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی، میچز کی تاریخوں کا اعلان
- 2 hours ago

ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ رادھا کشن میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
- 4 hours ago

پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی مؤقف مسترد،آئی ایم ایف کا چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ پر تحفظات کا اظہار
- 3 hours ago

عمران خان کی 6 جبکہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع
- 6 hours ago

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
- 7 hours ago