لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دونوں سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 12th 2021, 3:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی 20 کپ کے پہلے سیمی فائنل میں خیبرپختونخوا کا مقابلہ ناردرن سے ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں سندھ اور سینٹرل پنجاب کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ خیبرپختونخوا اور ناردرن کا مقابلہ دوپہر 3 بجےشروع ہوگا جبکہ سندھ اور سینٹرل پنجاب کا میچ شام 7:30 بجے کھیلا جائے گا۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ : بس کی رکشے کو ٹکر، رکشہ ڈرائیور سمیت 4 طلبہ جاں بحق
قومی ٹی20 کپ میں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی چاروں ٹیموں نے 10،10 میچز کھیلے ہیں اور 6،6 میں کامیابی حاصل کی ہے ۔ پوائنٹ ٹیبل میں خیبرپختونخوا پہلے، سینٹرل پنجاب دوسرے، سندھ تیسرے اور ناردرن چوتھے نمبر پر براجمان ہے جبکہ ساؤتھ پنجاب 5ویں اور بلوچستان چھٹے نمبر پر موجود ہے ۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 4 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 5 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 8 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








