Advertisement

ٹی 20 ورلڈ کپ کےافتتاحی میچ میں عمان نے پاپوانیوگنی کو شکست دےدی  

عمان: ٹی 20 ورلڈ کپ میں کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز ہوگیا ہے،جس کے پہلے میچ میں عمان نے پاپوانیوگنی کو10 وکٹوں سےشکست دے دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 17 2021، 11:37 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی 20 ورلڈ کپ کےافتتاحی میچ میں عمان نے پاپوانیوگنی کو شکست دےدی  

تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز ہوگیا ہے، راؤنڈ کے پہلے میچ میں عمان نے پاپوانیوگنی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ 

پاپوانیوگنی کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئےمقررہ 20اووزمیں 9 وکٹوں کےنقصان پر 129 رنزبنائے۔ اسد والہ 56 رنز بنا کر نمایاں کھلاڑی رہے، ان کی انگزمیں چار چوکے اور تین چھکےشامل تھے۔ 

عمان کی طرف سے ذیشان مقصود کامیاب باؤلر رہے انہوں نے چار اوورز میں صرف 20 رنزدےکر چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

عمان کی ٹیم نے ہدف کوباآسانی 13.4 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ عمان کی طرف سے دونوں اوپنرز نے اچھاکھیل پیش کیا اور نصف سینچریاں سکورکیں۔

عمان کے اوپنر کھلاڑی جتندرسنگھ نے 42 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 73رنزکی شاندارباری کھیلی۔ ان کی انگزمیں پانچ چوکے اور ایک چھکاشامل تھا۔

یاد رہے کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں 6 کوالیفائرز اور رینکنگ پر موجود نویں اور دسویں نمبر کی ٹیمیں بنگلا دیش اور سری لنکا شریک ہوں گی۔

17  سے 22 اکتوبر تک جاری رہنے والے اس مرحلے سے 4 ٹیمیں دیگر ٹاپ 8 ٹیموں کو سپر 12 میں جوائن کریں گی اور سپر 12 معرکہ 23 اکتوبر سے شروع ہوگا۔کوالیفائنگ راؤنڈ میں آج کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش کا مقابلہ اسکاٹ لینڈ سے ہوگا۔

Advertisement
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 4 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 4 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • ایک دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 4 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 15 منٹ قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 20 گھنٹے قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 27 منٹ قبل
Advertisement