عمان :ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے نویں میچ میں بنگلا دیش نے پاپوا نیو گنی کو 84 رنز سے ہرا دیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا نواں میچ آج بنگلہ دیش اور پاپوانیوگنی کے درمیان کھیلا گیا۔پہلے کھیلتے ہوئے بنگلہ دیش کی ٹیم نے 7وکٹوں کے نقصان پر 181رنز بنائے تھے۔ پاپوا نیو گنی کی ٹیم 182 رنز کے تعاقب میں 97 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔ بنگلا دیش نے پاپوا نیو گنی کو 84 رنز سے شکست دی۔ بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
Bangladesh storm into the Super 12s with a massive win against Papua New Guinea!#BANvPNG | #T20WorldCup
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) October 21, 2021
بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، بنگلا دیش کی جانب سے محمود اللہ نے سب سے زیادہ 50 رنز بنائے جب کہ شکیب الحسن 46 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
پاپوا نیوگنی کی جانب سے اس کے 9 بیٹسمین ڈبل فگرز میں بھی داخل نہ ہوسکے۔ پاپوا نیوگنی کے کپلن دوریگا 46 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
پاپوا نیوگنی کے بووا موریا، ڈیمئن راوو اور کپتان اسد والا نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ سائمن اٹائی ایک وکٹ حاصل کرسکے۔
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 14 گھنٹے قبل
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 3 دن قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 18 گھنٹے قبل

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 3 دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 17 گھنٹے قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 3 دن قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 3 دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 17 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 17 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 17 گھنٹے قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 17 گھنٹے قبل






