لاہور: تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 8 نومبرکونیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔جویریہ خان قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گی ، تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 8 نومبرکونیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے ، سیریز کا دوسرا مقابلہ 11 اور تیسرا مقابلہ 14 نومبرکوشیڈول ہے ۔ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم یکم نومبر کوکراچی پہنچے گی۔
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیزویمن کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، ویمن کرکٹ کا پول مزید بڑھا رہے ہیں، خواتین جتنے میچز کھیلیں گی ان کے کھیل میں نکھار آئے گا ، کوشش ہوگی کہ ویمن کرکٹ ٹیم کیلیے مزید بین الاقوامی دورے بڑھائیں ۔انہوں نے کہا کہ ویمن کرکٹ ٹیم کا اس لیے بھی اہم ہے کہ ویسٹ انڈیز کی مینز ٹیم نے بھی آنا ہے، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے بھی دورہ پاکستان کرنا ہے، پی ایس ایل کا انعقاد بھی ہوگا۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 17 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 14 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 16 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 12 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 17 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 14 گھنٹے قبل






