عمان : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں سکاٹ لینڈ نے عمان کو شکست دیکر سپر 12 کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا دسواں میچ سکاٹ لینڈ اور عمان کے درمیان کھیلا گیا ، عمان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 20 اوورز میں 122 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
عمان کی جانب سے عاقب الیاس نے 37 رنز بنائے، کپتان ذیشان مقصود نے 34 اور محمد ندیم نے 25 رنز بنائے۔
Scotland deliver a commanding performance to book their place in the Super 12 ?#T20WorldCup | #OMNvSCO | https://t.co/G6nLQ2xnAO pic.twitter.com/W5VbODut9H
— T20 World Cup (@T20WorldCup) October 21, 2021
اسکاٹ لینڈ کے جوش ڈیوی نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
سکاٹ لینڈ نے 123 رنز کا ٹارگٹ صرف 2 وکٹیں گنوا کر پورا کر لیا اور عمان کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سپر 12 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ اسکاٹ لینڈ کی جانب سے کپتان کائل کوٹزر 41 اور رچی برنگٹن 31 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
خیال رہے کہ اب تک گروپ اے سے سری لنکا جبکہ گروپ بی سے بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ نے سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 9 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 9 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 4 hours ago






