Advertisement

ٹی 20 ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم صرف 55 رنز بنا سکی

سپر 12 مرحلے میں ہر ٹیم پانچ میچز کھیلے گی اور آخر میں گروپ 1 اور گروپ 2 کی ٹاپ 2 ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 24th 2021, 1:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی 20 ورلڈ کپ :  ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم صرف 55 رنز بنا سکی

ابوظہبی : انٹرنیشنل کرکٹ ( آئی سی سی)  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں آج ورلڈ چیمپئن انگلینڈ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز آمنے سامنے ہیں۔

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے  ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم صرف 55 رنز بناسکی  ۔ کرس گیل نے ویسٹ انڈیز کی جانب سےسب سے زیادہ 13 رنزسکور کیے ۔ 

ویسٹ انڈیز کے لینڈی سیمنز نے تین رنز بنائے ، ایوین لوئس  نے صرف 5 رنز سکور کیے ، کرس گیل کچھ دیر کے لیے وکٹ پر کھڑے ہوئے اور انہوں نے 13 بالوں پر 13 رنز بنائے ۔

شیرمون ہیٹمیئر نے  9 بالوں پر 9 رنز ہی بنائے ، جبکہ  ڈیوائن براوو 5 گیندوں پر 5 رنز بنا سکے ، اینڈر رسل اور میک کاؤ کوئی رن نہ بنا سکے ۔

سوائے کرس گیل کے کوئی کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکا ۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے ٹی 20 ورلڈ 2021 میں یہ سب سے کم سکور ہے ۔

انگلینڈ کی ٹیم میں کرس ووکس کو شامل کیا گیا ہے۔  دبئی میں ہونے والے اس میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہونے کی توقع ہے۔ 

ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل سب کی توجہ کا مرکز ہوں گے جنہیں دنیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا کنگ مانتی ہے ،وہ  اس فارمیٹ کے پہلے سنچری میکر بھی ہیں۔ کرس گیل کی عمر 42 سال ہے لیکن ان کی پاور ہٹنگ آج بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ۔

دوسری جانب کرکٹ کا عالمی چیمپئن انگلینڈ  ٹی ٹوئنٹی کا ورلڈ کپ بھی جیتنا چاہتا ہے اور ایسا ممکن ہو بھی سکتا ہے کیونکہ اس کی ٹیم میں شامل ہیں ایک سے بڑھ کر ایک کھلاڑی اور انہی میں شامل ہیں جوز بٹلر جنہیں ویسٹ انڈیز کو جلد قابو کرنا ہوگا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔  

خیال رہے کہ سپر 12 مرحلے میں ہر ٹیم پانچ میچز کھیلے گی اور آخر میں گروپ 1 اور گروپ 2 کی ٹاپ 2 ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی۔

Advertisement
قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا

  • 11 hours ago
ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

  • 12 hours ago
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

  • 10 hours ago
جنگلات کا تحفظ، پنجاب میں فارسٹ (ترمیمی) ایکٹ 2025 نافذ کر دیاگیا

جنگلات کا تحفظ، پنجاب میں فارسٹ (ترمیمی) ایکٹ 2025 نافذ کر دیاگیا

  • 15 hours ago
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی سزا کب شروع ہوگی؟ عطا تارڑ نے بتا دیا

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی سزا کب شروع ہوگی؟ عطا تارڑ نے بتا دیا

  • 16 hours ago
ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم

  • 12 hours ago
عالمی شہرت یافتہ گلوکارعلی ظفر کی نئی البم ’روشنی‘ ریلیز، 15 برس بعد ریلیز

عالمی شہرت یافتہ گلوکارعلی ظفر کی نئی البم ’روشنی‘ ریلیز، 15 برس بعد ریلیز

  • 13 hours ago
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 12 hours ago
حسین چہرے، مورنی جیسی چال لاہور میں رنگا رنگ برائیڈل فیشن ویک کا آغاز

حسین چہرے، مورنی جیسی چال لاہور میں رنگا رنگ برائیڈل فیشن ویک کا آغاز

  • 13 hours ago
راحت فتح علی کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز،مایوں کی تصاویر وائرل،رخصتی کب ہو گی؟

راحت فتح علی کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز،مایوں کی تصاویر وائرل،رخصتی کب ہو گی؟

  • 13 hours ago
میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل

  • 10 hours ago
عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا

  • 12 hours ago
Advertisement