Advertisement

ٹی 20 ورلڈ کپ : شاہین شاہ آفریدی مین آف دی میچ

محمد رضوان اور بابراعظم نے 79 اور 68 رنز سکور کیے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 25 2021، 3:45 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی 20 ورلڈ کپ : شاہین شاہ آفریدی مین آف دی میچ

دبئی: ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ  میں شاہین شاہ آفریدی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا ہے ۔ 

انہوں نے 4 اوورز میں 31 رنز دیکر 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔ شاہین شاہ کی بہترین باؤلنگ کے باعث بھارتی ٹیم 151 رنز تک محدود ہوسکی ۔ 

جس کے بعد پاکستان کے سٹار اوپنگ بلے بازوں محمد رضوان اور بابراعظم نے بھارتی سورماؤں کا غرو رخاک میں ملایا اور پہلی بار ورلڈ کپ کی تاریخ میں بھارتی ٹیم کو شکست دیدی ۔ 

محمد رضوان اور بابراعظم نے 79 اور 68 رنز سکور کیے ۔  یہ پہلا موقع  ہے کہ گرین شرٹس نے بغیر کسی نقصان پر اتنا بڑآ ہدف حاصل کیا ہے ۔  

Advertisement
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 17 گھنٹے قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • ایک دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 4 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 19 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 4 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 4 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 5 دن قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی