الیکشن کمیشن کا کے پی کے میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوامیں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 25th 2021, 10:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن نے خیبرپختو نخوا میں بلدیات انتخابات کے لیے شیڈول جاری کردیا، یکم نومبر سے بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات کی وصولی کا سلسلہ شروع ہوگا ۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی جمع کرنے کے لیے 8نومبر آخری تاریخ ہوگی، کاغذات نامزدگی 22 نومبر تک واپس لی جاسکتی ہیں، امیدواروں کی ختمی فہرست،انتخابی نشانات،23 نومبر کو ہوگی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق صوبے میں پہلے مرحلے میں 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہونگے، 19 دسمبر کو 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہونگے۔اضلاع میں ملاکنڈ،باجوڑ،مردان ،صوابی،پشاور،نوشہرہ،کوہاٹ ،کرک،ڈی آئی خان شامل ہیں ، اس کے علاوہ بنوں،ٹانک ،ہری پور،خیبر،مہمند،چارسدہ،ہنگو اور لکی مروت میں انتخابات ہونگے۔

سپریم کورٹ نے عدالتی فیسوں اور سکیورٹیز میں اضافہ معطل کردیا
- 3 hours ago

محسن نقوی سے مصافحہ، بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو تنقید کی زد میں
- an hour ago

کینیڈا کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 26 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
- 2 hours ago

پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کے ریسکیو کیلئے جدید ایئر لفٹ ڈرون سروس متعارف کرا دی
- an hour ago

حسان نیازی نے فوجی عدالت اور کورٹ مارشل کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
- 2 hours ago

خیبرپختونخوا میں کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر
- 2 hours ago

پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے ائیر لفٹ ڈرون حاصل کرلیا
- 4 hours ago

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب نذیر احمد بٹ کو توہینِ عدالت کیس میں 15 ستمبر کو طلب کر لیا
- 2 hours ago

وزن گھٹانے والی دوا ’’اوزیمپک‘‘ کے فوائد اور نقصانات بارے ماہرین کیا کہتے ہیں؟
- 4 hours ago

کراچی کے علاقے گڈاپ کی کونکر ندی میں 7 افراد ڈوب کر ہلاک
- 4 hours ago

ماڈل ٹاؤن میں خاوند نے اپنی بیوی کے 3 کروڑ کے طلائی زیورات چوری کر لیے، ملزم گرفتار
- 2 hours ago

پنجاب میں حالیہ سیلاب سے76 افراد ہلاک، 42 لاکھ سے زائد افراد متاثر
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات