Advertisement

پاکستان ، نیوزی لینڈ میں کونسی ٹیم بھاری رہی ہے ؟

پاکستانی ٹیم نے 24 ٹی 20 میچز میں نیوزی لینڈ کو چودہ بارشکست سے دوچار کیا جبکہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دسس بار شکست دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 25th 2021, 6:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان ، نیوزی لینڈ میں کونسی ٹیم بھاری رہی ہے ؟

ابوظہبی : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل میچ کھیلا جارہا ہے ۔ 

دونوں ٹیمیں اب تک 24 میچز کھیل چکی ہیں جس میں پاکستان کا پلڑا خاصا بھاری دکھائی دیتا ہے ۔ 

پاکستانی ٹیم نے 24 ٹی 20 میچز میں نیوزی لینڈ کو چودہ بارشکست سے دوچار کیا جبکہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دسس بار شکست دی ۔ 

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کل رات سات بجے میچ شروع ہوگا ۔ پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں دوسرا جبکہ نیوزی لینڈ کا پہلا میچ ہوگا ۔ 

Advertisement
Advertisement