سوشل میڈیا صارف کاکہنا ہے میں جانتاتھا کہ اگر ہمیں آخری اورر میں 25رنز بھی چاہیے ہوں تو ہم یہ کرلیں گے۔


دبئی : آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کودلچسپ مقابلےکے بعد شکست دینےپرآصف علی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں
مسلسل دوسرے میچ میں قومی ٹیم کومشکل سے نکال کرمیچ جتوانے والےآصف علی کرکٹ شائقین کے ہیرو بن چکے ہیں۔انہیں سوشل میڈیا پر خوب داد دی جارہی ہے۔
شائقین اپنے ہیروکی تعریفیں اپنے اپنے انداز میں کر رہے ہیں۔ وہیں آصف علی کے چارچھکوں کا موازنہ کارلوس بریتھ ویٹ کے چھکوں سے بھی کیا جا رہا ہے۔ کارلوس نے2016 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں انگلش بولر بین اسٹوکس کوچارچھکے لگا کر ویسٹ انڈیز کو چیمپئن بنوایا تھا۔
اس موقع پر ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے کمنٹیٹر این بشپ نے کہا تھا کہ کارلوس بریتھ ویٹ ریمیمبر دا نیم۔
اسی مناسبت سے سوشل میڈیا پرآصف علی ریمیمبر دانیم کاہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے۔انگلینڈ کے کرکٹربین اسٹوکس نےاپنے ٹویٹ میں لکھاہے” ریمیمبردانیم آصف علی"۔
<p
Remember the name @AasifAli2018
— Ben Stokes (@benstokes38) October 29, 2021
>
پی سی بی نے بھی اپنے ایک ٹویٹ میں آصف علی ریمیمبر دانیم کے الفاظ استعمال کیے ہیں۔
ASIF ALI, REMEMBER THE NAME! ???
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 29, 2021
Order your Asif Ali WC Jersey now on https://t.co/A91XbZsSbJ and get a chance to win a cap signed by the man himself ?#WearYourPassion pic.twitter.com/vgd1V8fNvC
سوشل میڈیا صارف کاکہنا ہے میں جانتاتھا کہ اگر ہمیں آخری اورر میں 25رنز بھی چاہیے ہوں تو ہم یہ کرلیں گے۔
Alhumdulillah, 3/3!
— Babar Azam (@babarazam258) October 29, 2021
Afghanistan fought well. A brilliant display of bowling from our team, especially Shaheen Shah Afridi and Imad. Fakhar was just remarkable and the awesome finish from Asif Ali was indeed the cherry on top. All eyes set on the next one! ??? #WhyNotMeriJaan pic.twitter.com/u13FKuAKxP
پی ایس ایل کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل اکاونٹ سےبھی آصف علی کی تعریف کی گئی
Han jee? Aur kuch? ??
— Islamabad United (@IsbUnited) October 29, 2021
REMEMBER THE NAME
?? ASIF ALI ??#PAKvAFG #T20WorldCup
pic.twitter.com/VbuxrPYlGr

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی سلیکٹرمحمد الیاس انتقال کر گئے
- 14 گھنٹے قبل
ہری پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق
- 17 گھنٹے قبل

صدر مملکت نے نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس پر دستخط کر دیے
- 17 گھنٹے قبل

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا
- 15 گھنٹے قبل

اسلام آباد کے بعد لاہور میں گیس لیکج دھماکا،8 افراد جھلس کر زخمی
- 14 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ
- 17 گھنٹے قبل

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی
- 17 گھنٹے قبل
کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں،کم سے کم درجہ حرارت6 ڈگری تک چلا گیا
- 17 گھنٹے قبل

ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے عوام کو سہولیات کی فراہمی مزید سہل اور ڈیجیٹائزیشن کے عمل میں تیزی لائی جائے،وزیراعظم
- 11 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
- 11 گھنٹے قبل

نئے کرنسی نوٹ تیار، چھپائی کیلئے اسٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا نیووٹیک کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان، تکنیکی و فنی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے کی ہدایت
- 13 گھنٹے قبل



.jpg&w=3840&q=75)


.jpg&w=3840&q=75)



.webp&w=3840&q=75)
