کراچی : سکھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد مارے گئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 28th 2021, 2:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر سکھر کے علاقے پٹنی میں سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں اور اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ انچارج سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا، گرفتار دونوں دہشت گرد اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے۔ روہڑی ہسپتال نے دہشتگردوں کی موت کی تصدیق کر دی۔ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت ولایت زیب اور شاہ محمود کے نام سے کی گئی ہے۔

کراچی میں آج زلزلے کا 28واں جھٹکا ، شدت 2.1 ریکارڈ
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل سیدعاصم منیر اعلیٰ سرکاری وفد کے ہمراہ سعودیہ پہنچ گئے
- 10 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ میں زمین سے فضا میں مار کرنے والا دفاعی میزائل سسٹم نصب کر دیا گیا
- 10 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارت کےساتھ شملہ معاہدہ منسوخی کی تردید کردی
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کی 44.7 فیصد آبادی غربت کا شکار
- 9 گھنٹے قبل

صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کے حوالے سے راولپنڈی میں اجلاس
- 10 گھنٹے قبل

سرکاری ملازمین نے پارلیمنٹ ہاؤس کےباہردھرنےکااعلان کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل ،ایک اورنظرثانی درخواست آ گئی
- 11 گھنٹے قبل

بیلاروس کے دفاعی وفد کا ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ، فضائی و عسکری تعاون پر تبادلہ خیال
- 14 گھنٹے قبل

سوئی سدرن گیس کمپنی کا عید الاضحیٰ کے لیے گیس شیڈول جاری
- 13 گھنٹے قبل

مالا کنڈ:گرمی سے بچنے کیلئے نہر میں نہانے والےبچے سمیت4 افراد ڈوب گئے، 3 جاں بحق
- 13 گھنٹے قبل

آئیسکو عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنائے گی
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات