کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100(پی ایس ایکس)انڈیکس میں 199 پوائنٹس اضافے سے کاروبار کا اختتام ہوا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100(پی ایس ایکس) میں کاروبار کا اختتام، 100انڈیکس 199پوائنٹس اضافےسے بند ہوا۔ جس کے بعد انڈیکس 46 ہزار 287 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 46 ہزار 398 رہی۔پورے دن میں 18 ارب 58 کروڑ72لاکھ39ہزار59 مالیت کے34کروڑ 15لاکھ 73ہزار 515 شیئرز کا کاروبار کیا گیا۔
ڈالر کی صورتحال:
انٹر بینک میں ڈالر16 پیسے سستا ہوگیا، فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 160.64 روپے پر بند ہوا۔
سونے کی قیمت:
دوسری جانب سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا 250 روپے کمی سے 113200 روپے پر آگیا۔فی 10 گرام سونا 215 سستا ہوکر 97050 روپے میں فروخت ہوا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کمی سے 1854 ڈالر فی اونس میں فروخت ہوا۔
گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی تھی، 100 انڈیکس 46 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پر بحال ہوگیا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 219پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوا۔جس کے بعد انڈیکس 46 ہزار 87 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ پورے دن میں 13 ارب 53 کروڑ52لاکھ81ہزار8سو48 مالیت کے25کروڑ 82لاکھ 99ہزار 827 شیئرز کا کاروبار کیا گیا۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 5 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک گھنٹہ قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 7 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 4 گھنٹے قبل








