دبئی: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے آخری گروپ میچ میں نمیبیا نے بھارت کو جیت کیلئے 133 رنز کا ہدف دے دیا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 9 2021، 1:38 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر نمیبیا کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
نمیبیا نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے۔
نمیبیا کے ڈیوڈ وائز 26 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ اسٹیفن بارڈ نے 21 رنز بنائے۔
بھارتی باؤلر ریوچندرن ایشون اور راویندرا جدیجا نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ جسپریت بھمرا نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
خیال رہے کہ بھارت اور نمیبیا پہلے ہی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوچکے ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں ایڈیشن کے سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل ہوچکی ہے۔

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 10 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 12 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 13 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 13 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 11 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 10 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 11 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 12 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 13 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 12 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 12 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 12 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






