بیجنگ: چینی کمپنی شنگھائی آٹو موٹو انڈسٹری کارپوریشن (ایس اے آئی سی) نے سستی اور معیاری برقی کار بنا کر دنیا میں برقی کاریں بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ٹیسلا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس برقی گاڑی کو چین کی سرکاری کمپنی نے تیار کیا ہے۔ شنگھائی آٹو موٹو انڈسٹری کارپوریشن ( ایس اے آئی سی) موٹرز کی اس گاڑی صارفین بہت پسند کر رہے ہیں۔اس چینی گاڑی کی قیمت تقریباً پاکستانی آٹھ لاکھ روپے (4500 ڈالرز)ہے۔ اس گاڑی کا عام ورژن ساڑھے چار ہزار جبکہ ایئر کنڈیشنر 5 ہزار ڈالرز میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
اس گاڑی کی تیز ترین رفتار کی حد 100 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور اس میں ایک وقت میں چار افراد بیٹھ سکتے ہیں۔
اس گاڑی کو امریکی کمپنی جنرل موٹرز کے تعاون سے تیار کیا جا رہا ہے اور اس کو " ہانگ گوانگ منی ای وی" کا نام دیا گیا ہے ۔اس گاڑی کو عوام میں ایسی مقبولیت ملی کہ یہ برقی کار ، دنیا کی سب سے بڑی برقی کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا سے بھی آگے نکل گئی ہے۔اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ماہ اس گاڑی کی فروخت ٹیسلا کے مقابلے میں دوگنا تھی۔

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 4 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 9 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 8 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- ایک دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 4 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- ایک دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 6 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- ایک دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- ایک دن قبل





