رپورٹ کے مطابق بھارت میں طالبعلموں کی خود کشی کے رحجان میں 21 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔


نئی دہلی: بھارت میں مودی کے دور حکومت کے صرف ایک سال کے دوران 12 ہزار سے زائد طالبعلموں نے خود کشی کے ذریعے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا ہے۔
بھارت کے مؤقر انگریزی اخبار انڈیا ٹائمز کے مطابق بھارت میں گزشتہ 26 سالوں کے دوران ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد طلبہ نے خود کشیاں کی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بھارت میں طالبعلموں کی خود کشی کے رحجان میں 21 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کی شدت کے دوران یومیہ 34 طالبعلموں نے خود کشی کا ذریعہ اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق 1995 سے اب تک 1 لاکھ 80 ہزار سے زائد طالب علموں نے اپنی زندگیوں کا خاتمہ خود کشیوں کے ذریعے کیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مہارشٹرا، اڑیسہ، تامل ناڈو، جھاڑ کنڈ، کرناٹکا اور مدھیا پردیش کی حکومتوں کے پاس موجود اعداد و شمار اس بات کے غماز ہیں کہ صرف ایک سال کے دوران خود کشیوں میں 53 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اعداد و شمار کے تحت کہا جا سکتا ہے کہ زیادہ تر یونیورسٹیوں کے طالبعلموں نے خود کشیوں کا راستہ اپنایا لیکن اسکولوں کے طالبعلموں نے بھی اپنی زندگیوں کا خاتمہ خود کشیوں کے ذریعے کیا ہے۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 7 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 4 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 4 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago








