دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر ہی مندی نے ڈیرے ڈال لیے ہیں

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 12th 2021, 4:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی اڑان شرو ع ہو گئی اور اب تک ڈالر 1.46 روپے مہنگا ہونے کے بعد ملک کی بلند ترین سطح 175.65 روپے پر پہنچ گیاہے ۔ 26 اکتوبر کو ڈالر 175.27 روپے پر بند ہوا تھا ۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر ہی مندی نے ڈیرے ڈال لیے ہیں ، کاروبار شروع ہو تو 100 انڈیکس 46 ہزار 348 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 322 پوائنٹس کی کمی ہو گئی اور اب انڈیکس 46 ہزار 25 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 6 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 10 گھنٹے قبل
ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی
- 28 منٹ قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 6 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







