Advertisement

بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے ایک اور سہولت کا اضافہ

 عمرے ،مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز کے اجازت نامے ویکسین کی دونوں خوراکیں  لینے والوں کو اعتمرن اور توکلنا ایپس کے ذریعے جاری کیے جاتے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 13 2021، 4:25 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
بیرون ملک  سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے ایک اور سہولت کا اضافہ

مکہ مکرمہ : سعودی وزارت حج و عمرہ نے سعودی ڈیٹا اینڈ آرٹیفشل انٹیلی جنس اتھارٹی (سدایا) کے تعاون سے بیرون مملکت سے آنے والے زائرین کے لیے ایک اور سہولت کا اضافہ کیا ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجسنی ایس پی اے کے مطابق بیرون مملکت سے آنے والے زائرین ’قدوم‘ پلیٹ فارم میں اندراج اور مملکت پہنچنے کے بعد ’اعتمرنا‘ اور ’توکلنا‘ ایپس کے ذریعے مسجد الحرام میں نماز، عمرے اور مسجد نبوی میں زیارت کے اجازت نامے جاری کرا سکتے ہیں۔

وزارت حج و عمرہ اور سدایا نے اعتمرنا اور توکلنا ایپس استعمال کرنے والے تمام افراد سے کہا ہے کہ وہ پہلی فرصت میں گوگل پلے اور ایپل سٹور ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے اسے اپ ڈیٹ کر لیں۔ 

یاد رہے کہ  عمرے ،مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز کے اجازت نامے ویکسین کی دونوں خوراکیں  لینے والوں کو اعتمرن اور توکلنا ایپس کے ذریعے جاری کیے جاتے ہیں۔

Advertisement
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 3 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 20 گھنٹے قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 3 دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 3 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 17 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 17 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 3 دن قبل
Advertisement