کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کار پر فائرنگ کردی، واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئی، لاش اور زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔


ایس پی جمشید ٹاؤن فاروق بجرانی کے مطابق شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب دو موٹر سائیکل سواروں نے کار پر براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 افراد کو گولیاں لگیں۔
پولیس کے مطابق واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوا جس کی شناخت وسیم ولد اعجاز کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ زخمیوں میں مقتول کی اہلیہ کوثر، سید منیر شاہ اور سید قدیر شاہ شامل ہیں، مقتول اور زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
ایس پی جمشید ٹاؤن کا کہنا ہے کہ مقتول اور دیگر افراد عدالت میس کیس کی سماعت کے بعد واپس آرہے تھے۔
ایس ایس پی شرقی کا کہنا ہے کہ اسٹیل ٹاؤن کے رہائشی وسیم اور کوثر نے عدالت میں پسند کی شادی کی تھی، کوثر کے بھائی ناصر اور والد عزیز نے عدالت سے واپسی پر فائرنگ کردی۔

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 3 گھنٹے قبل

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
- 5 گھنٹے قبل

افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی
- 44 منٹ قبل

سعودی عرب سے دفاعی تعاون نیا نہیں، بھارت کی پریشانی فطری ہے: خواجہ آصف
- ایک گھنٹہ قبل

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- 4 گھنٹے قبل

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر
- 6 گھنٹے قبل

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب
- 5 گھنٹے قبل

عمر شاہ کی موت کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، فٹس کا سامنا تھا
- ایک گھنٹہ قبل

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار
- 4 گھنٹے قبل

حزب اللہ کا سعودی عرب سے اسرائیل کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی اپیل
- ایک گھنٹہ قبل

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا
- 5 گھنٹے قبل