وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے ماس ٹرانزٹ منصوبوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے لیس کرنے کی خوشخبری سنا دی۔


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ گزشتہ سال وفاقی حکومت کی طرف سے منظور کی جانے والی الیکٹرک وہیکل پالیسی کا ہی نتیجہ ہے کہ ہم ماس ٹرانزٹ کو الیکٹرک وہیکلز پر منتقل کرنے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بی وائی ڈی جو دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک بس مینوفیکچرر ہے اس نے سیفائر گروپ کے اشتراک سے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر کام شروع کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ اسٹار اپ پاکستان کے مطابق وفاقی کابینہ نے گزشتہ سال 22دسمبر کو پاکستان کی پہلی الیکٹرک وہیکلز پالیسی کی منظوری دی تھی۔
اس پالیسی کے تحت پاکستان میں الیکٹرک وہیکل مینوفیکچرنگ یونٹس لگائے جائیں گے اور الیکٹرک موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں تیار کی جائیں گی۔

ہلک ہوگن کے انتقال پر امریکی صدر ٹرمپ کا اظہار افسوس
- 6 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا سے نو منتخب 8 اراکین نے سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھا لیا
- 10 گھنٹے قبل

وزیر اعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
- 10 گھنٹے قبل

اسرائیل: تیز رفتار کار فوجیوں پر چڑھ دوڑی،معتدد کی حالت تشویشناک
- 10 گھنٹے قبل

سنجیدی ڈیگاری قتل کیس: مقتولہ بانو بی بی کی والدہ گل جان دو روزہ ریمانڈ پر تحقیقاتی حکام کے حوالے
- 6 گھنٹے قبل

مستونگ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر اور سپاہی شہید
- 11 گھنٹے قبل

ضم شدہ اضلاع کیلئے تعلیمی کوٹہ بحال، وزیراعظم کا اہم اعلان
- 6 گھنٹے قبل

حالیہ مون سون بارشوں سے کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
- 10 گھنٹے قبل

تیسرا ٹی 20: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 74 رنز سے ہرا دیا،سیریز 2-1 سے بنگال ٹائیگرز کے نام
- 9 گھنٹے قبل
ریسلنگ کی دنیا کے لیجنڈ ہلک ہاگن 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 9 گھنٹے قبل

سینیٹ :جرگے کے حکم پرمرد اور خاتون کےقتل کیخلاف قرارداد منظور
- 9 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ پی این ایس ساہیوال گن بوٹ کی لانچنگ تقریب
- 9 گھنٹے قبل