Advertisement
پاکستان

سموگ :سکولوں کے اوقات کارمیں تبدیلی اور موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے کی تجویز

دوسری جانب لاہور میں اسموگ کی صورتحال تشویشناک صورت اختیار کر گئی ہے۔ لاہور کی  فضا سے سموگ کے گدلے بادل چھٹ نہیں  سکے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 16 2021، 5:04 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سموگ :سکولوں کے اوقات  کارمیں تبدیلی اور موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے کی تجویز

 

لاہور : صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے اہم شہروں میں اسموگ کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی سمیت اہم کی تجاویز تیار کر لی گئیں۔

پنجاب حکومت نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے اہم تجاویز تیار کر لیں۔سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو کی جانب سے تیار کردہ تجاویز میں اسکول کے اوقات کار میں تبدیلی کی تجویز  دی گئی ہے۔

تجاویز میں  موسم سرما کی اسکول کی چھٹیوں میں اضافے کا مشورہ بھی دیا جائے گا۔ نجی اسکول کو بسیں چلانے کی ہدایت کرنا بھی تجاویز میں شامل  ہے۔

اسموگ کی صورتحال کو قابو کرنے کے لیے ٹریفک کم کرنے کے لیے بھی تجاویز تیار کر لی گئیں ہیں۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے 10 تجاویز تیار کی ہیں۔

سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو کی تیار کردہ تجاویز انٹرمنسٹیریل کمیٹی میں پیش کی جائیں گی۔۔ انٹر منسٹریل کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ،تجاویز کی منظوری دی جائے گی۔   اسموگ پر قابو پانے کےلیے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔

دوسری جانب لاہور میں اسموگ کی صورتحال تشویشناک صورت اختیار کر گئی ہے۔ لاہور کی  فضا سے سموگ کے گدلے بادل چھٹ نہیں  سکے۔

باغوں کا شہر لاہور آج پھر فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔شہر کا ائیر کوالٹی اندیکس تین سو چار پر پہنچ گیا ہے۔

لاہور کے  علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں ائیر کوالٹی انڈیکس میں آلودگی سب ے زیادہ420 پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔ انار کلی بازار  413 اورٹاون شپ کا علاقہ 397 اے کیو آئی کیساتھ شہر کے آلودہ ترین علاقے قرار دیے گئے ہیں۔

Advertisement
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • 2 دن قبل
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث

  • 3 دن قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 2 دن قبل
شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

  • 3 دن قبل
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

  • 3 دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 15 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 3 دن قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 15 دن قبل
Advertisement