Advertisement
پاکستان

وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

راولپنڈی: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بھائی شیخ رفیق انتقال کر گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 17 2021، 2:01 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

تفصیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیرداخلہ نے اپنے بھائی کی وفات کی اطلاع دی ۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے ۔  مرحوم لالہ شیخ رفیق قمر وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی تھے ۔  شیخ رفیق قمر کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے کوٹ رادھا کشن میں ادا کی جائے گی۔ 

Advertisement
رجحانات
Advertisement