پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں ڈیبیو کرنے والے بولر شاہنواز دھانی کی ایک خواہش پوری نہ ہو سکی ۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی سی بی کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں شاہنواز دھانی کو میچ سے قبل اپنی والدہ سے بات کرتے دکھایا گیا ہے۔
والدہ سے ویڈیو کال پر گفتگو کرتے ہوئے شاہنواز دھانی نے ڈیبیو پر محسوس کی جانے والی خوشی کا اظہار کیا اور ڈھیروں دعائیں بھی لیں۔
دھانی نے کہا کہ آج میرا ڈبییو میچ ہے اور میں اتنا پرجوش ہوں کہ پوری رات مجھے نیند نہیں آئی، ملک کے لیے کھیلنے کا ہر کھلاڑی انتظار کرتا ہے، مجھے آج کے دن کا انتظار تھا، میرا خواب پورا ہونے جا رہا ہے۔
Update: @ShahnawazDahani to make his T20I debut today against Bangladesh.
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 22, 2021
He becomes Pakistan T20I player No.95.#HarHaalMainCricket | #BackTheBoysInGreen | #BANvPAK pic.twitter.com/X6FzHnTBKC
اس دوران دھانی نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے گھر والوں کے سامنے ڈیبیو کرتا مگر بنگلا دیش میں ہونے کی وجہ سے گھر والوں کے سامنے ڈیبیو ممکن نہیں ہو سکا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے ہر سطح پر محنت کی ہے، لاڑکانہ کا پہلا کھلاڑی بننے جارہا ہوں، یہ میرے لیے اور لاڑکانہ کے لیے قابل فخر بات ہے، میں ڈیبیو میچ میں مین آف دی میچ بننا چاہتا ہوں۔

صدر ٹرمپ کا برطانیہ کا دورہ، سرمایہ کاری کی امیدیں، مظاہرے اور متنازعہ تعلقات زیرِ بحث
- 4 hours ago

شاپنگ لنکس اور AI فیچرز: یوٹیوب نے آمدنی کے ذرائع میں توسیع کر دی
- 9 hours ago

اللہ کا شکر ہے، پاکستان کی عزت بچی اب ٹیم سے پرفارمنس کی امید ہے ، محسن نقوی
- 4 hours ago

صائم ایوب کی فارم بدستور خراب، ایشیا کپ میں ’صفر‘ کی ہیٹ ٹرک مکمل
- 4 hours ago

ایشیا کپ2025: پاکستان اور یو اے ای کا میچ ہوگا، ٹیم اسٹیڈیم کیلئے روانہ ہو گئی
- 8 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کی ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات، اعلیٰ سطحی وفود کی شرکت
- 4 hours ago

بلوچستان-سندھ سرحد پر دو دھماکے، 3 افراد جاں بحق
- 9 hours ago
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
- 9 hours ago

قاہرہ کے میوزیم سے 3 ہزار سال پرانا سونے کا کڑا غائب، تحقیقات شروع
- 4 hours ago

پنجاب میں ذخیرہ شدہ 2 لاکھ ٹن گندم برآمد، آٹے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
- 4 hours ago

متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی کپتان اور منیجر سے معافی مانگ لی
- 4 hours ago

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی: یو اے ای کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
- 6 hours ago