ہا لی وڈ اداکارہ لنزے لوہان نے مسلمان شخص بدر شمس سے منگنی کرنےکا اعلان کردیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 29th 2021, 3:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں اداکارہ نے منگنی کا اعلان کیا اور چند تصاویر بھی شیئر کیں،اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میری محبت، میری زندگی، میرا خاندان، میرا مستقبل بدر شمس جبکہ پوسٹ میں انگوٹھی کا ایموجی بھی پوسٹ کیا گیا۔
دونوں نے اپنا تعلق کافی حد تک نجی رکھا مگر 2020 میں لنزے لوہان نے بدر شمس کو ایک انسٹاگرام پوسٹ میں بوائے فرینڈ قرار دیا مگر پھر اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیا۔
35 سالہ اداکارہ کو جوانی میں فلم 'پیرنٹ ٹریپ' اور 'مین گرلز' میں مرکزی کردار ادا کرنے پر شہرت ملی تھی۔
بعد ازاں وہ مختلف قانونی اور ذاتی مسائل کے باعث میڈیا کی سہہ سرخیوں میں رہی اور حالیہ برسوں میں انہوں نے دبئی میں سکونت اختیار کر رکھی ہے۔

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 2 دن قبل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 19 گھنٹے قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 19 گھنٹے قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 2 دن قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 دن قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- ایک دن قبل

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- ایک دن قبل

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



.jpeg&w=3840&q=75)






