روس نے سرکون نامی ہائپرسونک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ روس کی وزارت دفاع نے تجربے کی کامیابی کا دعویٰ کیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی جنگی بحری جہاز ایڈمرل گورشیکوف سے سرکون میزائل داغا گیا، جس کے ذریعےچار سو کلومیٹر دور ایک ہدف کوکامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔
روس حالیہ کچھ عرصے سے اس ہائپر سونک میزائل کی تیاری کے تجربات میں مصروف ہے جب کہ اس کا منصوبہ ہے کہ یہ میزائل جنگی جہازوں اور آبدوزوں میں نصب کیے جائیں۔
روس، امریکا، فرانس اور چین گزشتہ کافی عرصے سے ماچ فائیو کہلانے والے ہائپرسونک گلائیڈ وہیکلز کی تیاری کے تجربات کر رہے ہیں۔
پیوٹن نے 2018 میں نئے ہائپرسونک ہتھیاروں کی ایک صف کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ دنیا کے تقریباً کسی بھی مقام کو نشانہ بنا سکتے ہیں اور امریکی ساختہ میزائل شیلڈ سے بچ سکتے ہیں۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 20 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 21 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل




