Advertisement

کورونا کی نئی قسم اومی کرون ڈیلٹا سے زیادہ خطرناک نہیں : عالمی ادارہ صحت 

جینیوا: عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ کورونا کی نئی قسم  اومی کرون ویرینٹ بھارت سے سامنے آنے والے ڈیلٹا ویرینٹ سےزیادہ خطرناک نہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 8th 2021, 5:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کورونا کی نئی قسم اومی کرون ڈیلٹا سے زیادہ خطرناک نہیں : عالمی ادارہ صحت 

ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتدائی جائزے کےمطابق اومی کرون ڈیلٹا کےمقابلے میں شدید بیماری کا سبب نہیں اور اومی کرون کےخلاف موجودہ ویکسین کےناکام ہونے کا امکان نہیں۔ لیکن ماہرین نے یہ بھی کہا ہےکہ اومی کرون سے متعلق یہ انتہائی ابتدائی جائزہ ہے ، اس لیے ہمیں بہت محتاط ہونےکی ضرورت ہے ۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ اس بات کا بہت کم امکان ہےکہ کورونا ویکسینز اومی کرون پربالکل  بھی اثرنہ کریں بلکہ کورونا کےتمام ویرینٹ کےخلاف سب سے مؤثر ہتھیار ویکسین لگوانا ہی ہے ۔  اومی کرون اب تک38 سے زائد  ممالک میں پھیل چکا ہے ، یہ بات درست ہے کہ یہ بہت تیزی سےپھیلتا ہے تاہم کسی بھی نئے ویرینٹ کا اس طرح پھیلنا حیران کن  نہیں ہوتا۔ 

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 15 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement