کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات کا آغاز راجستھان کے ضلع سوائی مدھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوچکا ہے


ممبئی : بالی وڈ کی اسٹار جوڑی اداکار وِکی کوشل اور کترینہ کیف جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وِکی کوشل کترینہ سے عمر میں کتنے سال چھوٹے ہیں؟ اداکار وِکی کوشل 16 مئی 1988 کو پیدا ہوئے جن کی عمر اس وقت 33 برس ہے جب کہ کترینہ کیف کی پیدائش 16 جولائی 1983 میں ہوئی جن کی عمر اب 38 سال ہے یعنی وِکی کوشل کترینہ سے عمر میں 5 سال چھوٹے ہیں۔
عمر کے اس فرق نے دونوں کو شادی کرنے سے نہیں روکا البتہ کترینہ اور وِکی نے اپنی شادی کو پوشیدہ رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن بھارتی میڈیا نے شادی کی پل پل کی خبروں کو رپورٹ کیا۔
خیال رہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات کا آغاز راجستھان کے ضلع سوائی مدھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوچکا ہے اور دونوں 9 دسمبر کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 20 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 17 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل







