Advertisement
تفریح

عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان کی آج 47 ویں سالگرہ 

ویب ڈیسک : عالمی شہرت یافتہ گائیک ، سُروں کے سلطان ، استاد راحت فتح علی خان آج اپنی 47 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 9th 2021, 2:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان کی آج 47 ویں سالگرہ 

 راحت فتح علی خان9دسمبر  1974 میں فیصل آباد میں پیدا ہوئے ، راحت فتح علی خاں ، فرخ فتح علی کے صاحبزادے اوراستاد نصرت فتح علی خان کے بھتیجے ہیں  ۔ راحت فتح علی خان کم عمری ہی سے اپنے چچا استاد نصرت فتح علی خان کے ساتھ سماع کی محفلوں میں سنگت کرنے لگے تھے ۔ اس زمانے کی تربیت آج استاد راحت فتح علی خان کے قدم قدم پر کام آ رہی ہے.

2013ء میں بالی وڈ کی اداکارہ و پروڈیوسر پوجا بھٹ نے اپنی فلم ’’پاپ‘‘ میں راحت فتح علی خان کی آواز میں ایک گیت ’’من کی لگن‘‘ شامل کیا تو ہر طرف ان کی آواز کی دھوم مچ گئی۔2013ء سے شروع ہونے والا یہ سفر آج بھی پوری توانائی اور مقبولیت کے ساتھ جاری ہے۔

استاد راحت فتح علی خان کو 2019ء   میں آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے موسیقی کے شعبے میں پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا گیا ،  انہوں نے اپنے ملک اور خاندان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا۔  

علاوہ ازیں انہوں نے کئی پاکستانی ڈراموں کے ٹائٹل سونگ بھی گائے، جنہیں بے حد پسند کیا گیا۔ دسمبر 2014ء میں اوسلو میں منعقدہ نوبیل پیس پرائز کی تقریب میں صُوفیانہ کلام پیش کر کے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کیا ، وہ دنیا بھر میں اپنی موسیقی کا جادو جگا چکے ہیں  اور بہت سے عالمی ایوارڈز اپنے نام کرچکے ہیں ۔ 

Advertisement
عباس عراقچی  کا اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سے رابطہ، خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال

عباس عراقچی کا اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سے رابطہ، خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال

  • 21 hours ago
سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری،آج بھی ہزروں روپے سستا

سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری،آج بھی ہزروں روپے سستا

  • 17 hours ago
 فلم ’حق‘ کیلئےاداکارہ یمی گوتم نے 4 ماہ تک قرآن سیکھا، ڈائریکٹرکا انکشاف

 فلم ’حق‘ کیلئےاداکارہ یمی گوتم نے 4 ماہ تک قرآن سیکھا، ڈائریکٹرکا انکشاف

  • 21 hours ago
اسحاق ڈار کا روسی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،دوطرفہ تعلقات ،عالمی امن و سلامتی پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار کا روسی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،دوطرفہ تعلقات ،عالمی امن و سلامتی پر تبادلہ خیال

  • 17 hours ago
بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آبدوز کے داخلی راستے پر پھنس گئے،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آبدوز کے داخلی راستے پر پھنس گئے،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  • 21 hours ago
چین کی اپنے شہریوں کو فوری ایران سے نکلنے کی ہدایت کر دی 

چین کی اپنے شہریوں کو فوری ایران سے نکلنے کی ہدایت کر دی 

  • a day ago
پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد سکھ برادری اور سکھ فارجسٹس کا پاکستان سے غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ

پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد سکھ برادری اور سکھ فارجسٹس کا پاکستان سے غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ

  • a day ago
میٹا کااپنے اکاؤنٹس سینٹر کو بہتر بنانے کیلئے تمام ایپس میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ

میٹا کااپنے اکاؤنٹس سینٹر کو بہتر بنانے کیلئے تمام ایپس میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ

  • 17 hours ago
ایران ایٹمی ہتھیا ر نہیں بنا سکتا ،بہتر ہو گا کہ ڈیل کرلے، امریکی وزیر جنگ 

ایران ایٹمی ہتھیا ر نہیں بنا سکتا ،بہتر ہو گا کہ ڈیل کرلے، امریکی وزیر جنگ 

  • 17 hours ago
موسمی رحجان ’’ال نینو‘‘کی واپسی متوقع، عالمی درجہ حرارت میں خطرناک اضافے کا خدشہ

موسمی رحجان ’’ال نینو‘‘کی واپسی متوقع، عالمی درجہ حرارت میں خطرناک اضافے کا خدشہ

  • 19 hours ago
ایران امریکہ مذکرات: عباس عراقچی نے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا

ایران امریکہ مذکرات: عباس عراقچی نے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا

  • 16 hours ago
ایرانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سے رابطہ،عراقچی کی  وفد کے ہمراہ  اسلام آباد آمد متوقع

ایرانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سے رابطہ،عراقچی کی وفد کے ہمراہ اسلام آباد آمد متوقع

  • 20 hours ago
Advertisement